45 Best Motivational Islamic Quotes from Quran Verses in Urdu

Motivational Islamic Quotes from Quran Verses

45 Best Inspirational & Motivational Islamic Quotes from Quran Verses about Love, Life, Husband & Wife, Hijab & Patience in Urdu

AUDIENCE: The collection of quotes that is being offered at your service consists of Quranic verses. If there is an error in the translation of any verse, please let us know in the comments so that the error can be confirmed and corrected. We hope you enjoy this collection of Qurani Quotes and share it with your friends to boost our morale. Below are pictures of the collection containing Best Islamic Quotes from Quran. Please take a look.

If you want to read or see more quotes then visit our website other pages related to quotes. Where you can get Urdu Quotes, Motivational Quotes, Inspirational Quotes, Islamic Quotes, God Quotes, English Quotes, Rumi Quotes, Life Quotes, Love Quotes, Allama Iqbal Quotes, Success Quotes, Advice Quotes, Education Quotes, Hazrat Ali Quotes, and much more on our website. Our website
updating on daily basis related to poetry and quotes topics. Please subscribe
to our website through email to receive updates on your email address.

qurani-quotes
qurani-quotes

 

اور اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (02:249)

 

husband-and-wife-quotes-in-quran
husband-and-wife-quotes-in-quran


اُسی کا راج ہے اور اُسی کی تعریف ہے

اور وہی ہر چیز پر قادر ہے۔ (64:01)

 

quran-quotes-in-english
quran-quotes-in-english

 

اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ کہ آرام پکڑتا ہے

رات  میں اور دن میں اور وہی
ہے سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے۔ (06:13)

 

best-islamic-quotes-from-quran
best-islamic-quotes-from-quran

 

پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ (94:05)

 

quotes-al-quran
quotes-al-quran

 

پس (اے انسانوں اور جنو) تم اپنے پروردگار

کی کس کس نعمت کو جھٹلاو گے؟ (55:13)

 

islamic-quotes-from-quran
islamic-quotes-from-quran

آنکھیں اندھی نہیں ہوتی پر اندھے ہوجاتے ہیں

دل جو سینوں میں ہیں۔ (22:46)

 

quran-quotes-in-urdu
quran-quotes-in-urdu

 

کیا ان لوگوں نے پرندوں کی نہیں دیکھا جو تابع فرمان ہو کر فضا میں
ہیں،

جنہیں سوائے اللہ تعالیٰ کے کوئی اور تھامے ہوئے نہیں، بیشک اس میں
ایمان

لانے والے لوگوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں۔ (16:79)

 

quran-quotes-in-arabic
quran-quotes-in-arabic

 

سارے مسلمان بھائی بھائی ہیں پس اپنے دو بھائیوں میں ملاپ کرا دیا
کرو،

اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ (49:10)

 

beautiful-quran-quotes-about-life
beautiful-quran-quotes-about-life

 

اور اُسی کے پاس کنجیاں ہیں غیب کی کہ انکو کوئی نہیں جانتا اُسکے
سِوا۔

اور وہ جانتا ہے جو کچھ جنگل اور دریا میں ہے۔ اور نہیں جھڑتا کوئی
پتا

مگر وہ جانتا ہے اسکو۔ اور نہیں گرتا کوئی دانہ زمین کے اندھیروں میں

اور نہ کوئی چیز اور نہ کوئی سوکھی چیز مگر وہ سب کتاب مبین میں ہے
(06:59)

 

beautiful-quran-quotes
beautiful-quran-quotes

 

اے لوگو بیشک اللہ کا وعدہ ٹھیک ہے سونہ بہکائے تم کو دُنیا کی
زندگانی اور

نہ دغا دے تم کو اللہ کے نام سے وہ دغا باز (شیطان)۔ (35:05)

 

quran-quotes-about-life
quran-quotes-about-life

اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے

اور میری زبان کی گرہ بھی کھول دے۔ (22:27)

 

best-quran-quotes
best-quran-quotes

 

زبردستی نہیں دین کے معاملہ میں بیشک جدا ہو چکی ہے

ہدایت گمراہی سے۔ (02:256)

 

quran-verses-about-love
quran-verses-about-love

 

اللہ کے(سچے) بندے وہ ہیں جو زمین پر دبے پاوں چلتے ہیں

اور جب بے سمجھ لوگ ان سے باتیں کرنے لگتے ہیں

تو وہ کہہ دیتے ہیں کہ سلام ہے۔ (25:63)

 

quran-verses-about-life
quran-verses-about-life

 

اور ہم اس کی رگِ جان سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں۔ (50:16)

 

best-quran-verses
best-quran-verses

 

اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں تم ہو

اور اللہ جو تم کرتے ہو اُسکو دیکھتا ہے۔ (57:04)

 

beautiful-quran-verses
beautiful-quran-verses

 

ہر جاندار موت کا مزہ چکھنے والا ہے اور تم سب

ہماری ہی طرف لوٹائے جاو گے۔ (29:57)

 

quran-quotes-in-tamil
quran-quotes-in-tamil

 

جو کچھ بھی زمین پر ہے سب فنا ہونے والا ہے۔ (55:26)

 

quran-quotes-about-love
quran-quotes-about-love

 

اگر تم نے اچھے کام کئے تو خود اپنے ہی فائدے کے لیے

اور اگر تم نے برائیاں کیں تو بھی اپنے ہی لئے۔ (17:07)

 

quran-sayings
quran-sayings

 

اور زمین پر اِترا کر نہ چل کسی تکبر کرنے والے شیخی خورے کو اللہ تعالیٰ

پسند نہیں فرماتا۔ اپنی رفتار میں میانہ روی اختیار کر، اور اپنی آواز
پس کر

یقیناً آوازوں میں سب سے بدٹر آواز گدھوں کی آواز ہے۔ (31:18.19)

 

quran-quotes-in-hindi
quran-quotes-in-hindi

اور سمندروں میں مصیبت پہنچتے ہی جنہیں تم پکارتے تھے سب گم ہو جاتے
ہیں

صرف وہی اللہ باقی رہ جاتا ہے۔ پھر جب وہ تمہیں خشکی کی طرف بچالاتا
ہے

تو تم منہ پھیر لیتے ہو اور انسان برا ہی ناشکرا ہے۔ (17:67)

 

quran-ayat-quotes
quran-ayat-quotes

 

کسی آدمی کے سینے میں اللہ تعالیٰ نے دو دل نہیں رکھے۔ (33:04)

 

quran-motivational-quotes
quran-motivational-quotes

 

اور ہم نے حکم کر دیا انسان کو اپنے ماں باپ سے بھلائی کا پیٹ میں
رکھا

اسکی ماں نے تکلیف سےاور جنا اُسکو تکلیف سے۔ (46:15)

 

short-quran-verses
short-quran-verses

 

ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو بری جانو اور دراصل وہی تمہارے لئے بھلی ہو

اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو اچھی سمجھو، حالانکہ وہ تمہارے
لئے

بری ہو، حقیقی علم اللہ ہی کو ہے، تم محض بے خبر ہو۔ (02:216)

 

quran-quotes-on-peace
quran-quotes-on-peace

 

آپ درگزر کو اختیار کریں نیک کام کی تعلیم دیں

اور جاہلوں سے ایک کنارہ ہو جائیں۔ (07:199)

 

inspirational-quran-quotes
inspirational-quran-quotes

 

اے ایمان والو! مرد دوسرے مردوں کا مذاق نہ اُرائیں ممکن ہے کہ یہ ان
سے بہترہو

اور نہ عورتیں عورتوں کا مذاق اُڑائیں ممکن ہے یہ ان سے بہتر ہوں، اور
آپس میں

ایک دوسرے کو عیب نہ لگاو اور نہ کسی کو برے لقب دو۔ (49:11)

 

hijab-quotes-in-quran
hijab-quotes-in-quran

اور جب تمہارے پروردگار نے تمہیں آگاہ کر دیا کہ اگر تم شکر گزاری کرو
گے

تو بیشک میں تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر تم ناشکری کرو گے تو

یقیناً میرا عذاب بہت سخت ہے۔ (14:07)

 

motivational-quranic-verses-with-urdu-translation
motivational-quranic-verses-with-urdu-translation

 

بیشک انسان سراسر نقصان میں ہے سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے

اور نیک عمل کیے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی

اور عک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی۔ (103:1.2.3)

 

quran-quotes-about-patience
quran-quotes-about-patience

 

اور اگر تجھ کو اللہ تعالیٰ کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کو دور کرنے
والا سوائے

اللہ تعالیٰ کے اور کوئی نہیں۔ اور اگر تجھ کو اللہ تعالیٰ کوئی نفع
پہنچائے تو وہ

ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔ (06:17)

 

inspiring-positive-quran-quotes
inspiring-positive-quran-quotes

ساری اچھائی مشرق و مغرب کی طرف منہ کرنے میں ہی نہیں بلکہ حقیقتاً

اچھا وہ شخص ہے جو اللہ تعالیٰ پر، قیامت کے دن پر، فرشتوں پر، کتاب
اللہ پر

اور نبیوں پرایمان رکھنے والا ہو، جو مال سے محبت کرنے کے باوجود
قرابت

داروں، یتیموں، مسکینوں، مسافروں اور سوال کرنے والے کو دے، غلاموں

کو آزاد کرے، نماز کی پابندی اور زکوٰۃ کی ادائیگی کرے، جب وعدہ کرے
تب

اسے پورا کرے، تنگدستی، دُکھ درد اور لڑائی کے وقت صبر کرے،

یہی سچے لوگو ہیں اور یہی پرہیزگار ہیں۔ (02:177)

 

verse-of-the-day-quran
verse-of-the-day-quran

 

اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو

اور سلوک و احسان کرو، اللہ تعالیٰ نیک عمل کرنے والوں کو اپنا

دوست رکھتا ہے۔ (02:195)

 

quran-quotes-about-marriage
quran-quotes-about-marriage

 

اور اللہ کی رحمت سے نااُمید نہ ہو۔ یقیناً رب کی رحمت سے نااُمید وہی
ہوتےہیں

جو کافر ہوتے ہیں۔ (12:87)

 

ramadan-quran-quotes
ramadan-quran-quotes

 

یقیناً اللہ کے ذکر سے ہی دِلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے۔ (13:28)

 

quran-motivational-verses
quran-motivational-verses

 

اے ایمان والو داخل ہو جاو اسلام میں پوری طرح اور مت چلو قدموں پر

شیطان کے بیشک وہ تمہارا کھُلا دشمن ہے۔ (02:208)

 

life-beautiful-quran-quotes
life-beautiful-quran-quotes

 

بیشک سب جانداروں میں بدتر اللہ کے نزدیک وہی بہرے گونگے ہیں

جو نہیں سمجھتے (جو اپنی عقل کا استعمال نہیں کرتے)۔ (08:22)

 

quranic-dp
quranic-dp

 

اور یتیم کے مال کے قریب بھی نہ جاو سوائے اس طریقہ کے جو بہت ہی بہتر
ہو،

یہاں تک کہ وہ اپنی بلوغت کو پہنچ جائے اور وعدے پورے کرو کیونکہ قول
وقرار

کی باز پُرس ہونے والی ہے۔ (17:34)

 

malayalam-quran-quotes
malayalam-quran-quotes

 

اے ایمان والو! کھڑے ہو جایا کرو اللہ کے واسطے گواہی دینے کو انصاف
کی

اور کسی قوم کی دشمنی کے باعث انصاف کو ہر گز نہ چھوڑو عدل کرو یہ بات

زیادہ نزدیک ہے تقویٰ سے اور ڈرتے رہو اللہ سے

اللہ کو خوب خبر ہے جو تم کرتے ہو۔ (05:08)

 

quran-messages
quran-messages

 

(سلیمان نے ) کہا کہ اے میرے رب! مجھے بخش دے اور مجھے ایسی حکومت

عطا فرما جو میرے سِوا کسی (اور شخص) کے لائق نہ ہو،

تو بڑا ہی دینے والا ہے۔ (38:35)

 

islamic-quotes-in-urdu
islamic-quotes-in-urdu

 

اور جو کچھ تم چھپاو اور ظاہر کرو اللہ تعالیٰ سب کچھ جانتا ہے۔
(16:19)

 

islamic-quotes-in-english
islamic-quotes-in-english

 

اور تو کہہ اے رب معاف کر اور رحم کر

اور تو ہے سب سے بہتر رحم کرنے والا۔ (23:118)

 

islamic-motivational-quotes
islamic-motivational-quotes

 

اور جب تمہیں سلام کیا جائے تو تم اس سے اچھا جواب دو یا انہی الفاظ

کو لوٹا دو، بے شبہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے۔ (04:86)

 

beautiful-islamic-quotes
beautiful-islamic-quotes

اور زمین میں اکڑ کر نہ چل کہ نہ تو زمین کو پھاڑ سکتا ہے

اور نہ لمبائی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتا ہے۔ (17:37)

 

islamic-love-quotes
islamic-love-quotes

 

روئے زمین کے (تمام) درختوں کی اگر قلمیں ہو جائیں اور تمام سمندروں

کی سیاہی ہو اوران کے بعد سات سمندر اور ہوں تاہم اللہ کے کلمات ختم

نہیں ہو سکتے۔ بیشک اللہ تعالیٰ غالب اور باحکمت ہے۔ (31:27)

 

friday-islamic-quotes
friday-islamic-quotes

 

مسلمان عورتوں سے کہو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اوراپنی عصمت
کی

حفاظت کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں، سوائے اس کے جو ظاہر ہے۔
(24:31)

 

islamic-quotes-about-patience
islamic-quotes-about-patience

 

اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاو گے۔ (93:05)

 

blessing-allah-quotes-in-urdu
blessing-allah-quotes-in-urdu

 

تجھے جو بھلائی پہنچے وہ اللہ کی طرف سے ہے اور جو برائی پہنچے

وہ تیرے نفس کی طرف سے ہے۔ (04:79)

Leave a Comment